حدیث نمبر: 765
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ رَجُلٍ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ فِي التَّطَوُّعِ ذَكَرَ نَحْوَهُ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی

´جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نفل نماز میں کہتے سنا ، پھر انہوں نے اسی طرح کی روایت ذکر کی ۔

حوالہ حدیث سنن ابي داود / أبواب تفريع استفتاح الصلاة / حدیث: 765
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: ضعيف , شیخ زبیر علی زئی: حسن, انظر الحديث السابق (764)
تخریج حدیث « انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 3199) (ضعیف) » (اس کے ایک راوی رجل مبہم ہیں، یہ وہی عاصم ہیں)