سنن ابي داود
تفرح أبواب السترة— ابواب: سترے کے احکام ومسائل
باب مَا يَسْتُرُ الْمُصَلِّي باب: نمازی کے سترہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 686
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ " آخِرَةُ الرَّحْلِ ذِرَاعٌ فَمَا فَوْقَهُ " .
´عطاء ( عطاء بن ابی رباح ) کہتے ہیں` کجاوہ کی پچھلی لکڑی ایک ہاتھ کی یا اس سے کچھ بڑی ہوتی ہے ۔
جناب ابن جریج، عطاء سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے کہا: ”پالان کی پچھلی لکڑی ایک ذراع (ہاتھ) یا اس سے کچھ زائد ہوتی ہے۔“