سنن ابي داود
أبواب السلام— ابواب: السلام علیکم کہنے کے آداب
باب فِي قَتْلِ الْحَيَّاتِ باب: سانپوں کو مارنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 5255
حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ , وَأَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ , قَالَا : أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ , قَالَ : أَخْبَرَنِي أَسُامَةُ , عَنْ نَافِعٍ فِي هَذَا الْحَدِيثِ , قَالَ نَافِعٌ : ثُمَّ رَأَيْتُهَا بَعْدُ فِي بَيْتِهِ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´اسامہ نے نافع سے یہی حدیث روایت کی ہے` اس میں ہے نافع نے کہا : پھر اس کے بعد میں نے اسے ان کے گھر میں دیکھا ۔