حدیث نمبر: 5132
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ , وَأَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ , قَالَا : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، عَنْ أَخِيهِ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ : " اشْفَعُوا تُؤْجَرُوا ، فَإِنِّي لَأُرِيدُ الْأَمْرَ فَأُؤَخِّرُهُ كَيْمَا تَشْفَعُوا فَتُؤْجَرُوا ، فَإِنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : اشْفَعُوا تُؤْجَرُوا " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی

´معاویہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` سفارش کرو ، اجر پاؤ گے ، میں کسی معاملے کا فیصلہ کرنا چاہتا ہوں ، تو اسے مؤخر کر دیتا ہوں ، تاکہ تم سفارش کر کے اجر کے مستحق بن جاؤ کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے : ” سفارش کرو تم اجر پاؤ گے “ ۔

حوالہ حدیث سنن ابي داود / أبواب النوم / حدیث: 5132
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح , شیخ زبیر علی زئی: صحيح, رواه البخاري (1432) ومسلم (2627)
تخریج حدیث « سنن النسائی/الزکاة 65 (2558)، (تحفة الأشراف: 11447) (صحیح) »