سنن ابي داود
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب فِي الرَّجُلِ يُؤَذِّنُ وَيُقِيمُ آخَرُ باب: ایک شخص اذان دے اور دوسرا اقامت (تکبیر) کہے یہ جائز ہے۔
حدیث نمبر: 513
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو شَيْخٌ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ مِنْ الْأَنْصَارِ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : كَانَ جَدِّي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدٍ يُحَدِّثُ بِهَذَا الْخَبَرِ ، قَالَ : فَأَقَامَ جَدِّي .
´عبداللہ بن محمد کہتے ہیں` میرے دادا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ یہ حدیث بیان کرتے تھے ، اس میں ہے : ” تو میرے دادا نے اقامت کہی “ ۔
جناب محمد بن عمرو انصارِ مدینہ کے مشائخ میں سے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن محمد کو سنا، وہ کہتے تھے کہ ”میرے دادا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ یہ حدیث بیان کیا کرتے تھے۔“ (عبداللہ بن محمد نے) کہا: ”چنانچہ میرے دادا نے اقامت (تکبیر) کہی۔“