سنن ابوداود — حدیث نمبر 5035
باب: چھینکنے والے کا جواب کتنی بار دیا جائے؟
باب كَمْ مَرَّةٍ يُشَمَّتُ الْعَاطِسُ
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ الْمِصْرِيُّ ، أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا أَنَّهُ رَفَعَ الْحَدِيثَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ ، قَالَ أبو داود : رَوَاهُ أَبُو نُعَيْمٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
´سعید بن ابی سعید ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے` اسی مفہوم کی حدیث کو مرفوعاً روایت کرتے ہیں ۔ ابوداؤد کہتے ہیں : اسے ابونعیم نے موسی بن قیس سے ، موسیٰ نے محمد بن عجلان سے ، ابن عجلان نے سعید سے ، سعید نے ابوہریرہ سے ، ابوہریرہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے ۔
جناب سعید بن ابی سعید نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا اور کہا: ”مجھے یہی معلوم ہے کہ انہوں نے اس حدیث کو نبی کریم ﷺ کی طرف نسبت کیا“ اور مذکورہ بالا روایت کے ہم معنی بیان کیا۔ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”اس کو ابونعیم نے موسیٰ بن قیس کے واسطے سے محمد بن عجلان سے، انہوں نے سعید سے، انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی کریم ﷺ سے روایت کیا۔“
تشریح، فوائد و مسائل
سعید بن ابی سعید ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اسی مفہوم کی حدیث کو مرفوعاً روایت کرتے ہیں۔ ابوداؤد کہتے ہیں: اسے ابونعیم نے موسی بن قیس سے، موسیٰ نے محمد بن عجلان سے، ابن عجلان نے سعید سے، سعید نے ابوہریرہ سے، ابوہریرہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الأدب /حدیث: 5035]
بعض محققین نے اس روایت کو حسن قرار دیا ہے۔