سنن ابي داود
كتاب الأدب— کتاب: آداب و اخلاق کا بیان
باب مَا جَاءَ فِي التَّثَاؤُبِ باب: جمائی لینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 5027
حَدَّثَنَا ابْنُ الْعَلَاءِ ، عَنْ وَكِيعٍ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ سُهَيْلٍ نَحْوَهُ ، قَالَ : فِي الصَّلَاةِ فَلْيَكْظِمْ مَا اسْتَطَاعَ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´سہیل سے بھی اسی طرح مروی ہے` اس میں یہ ہے ” ( جب جمائی ) نماز میں ہو تو جہاں تک ہو سکے منہ بند رکھے “ ۔