سنن ابي داود
كتاب الأدب— کتاب: آداب و اخلاق کا بیان
باب مَنْ يُؤْمَرُ أَنْ يُجَالَسَ باب: کن لوگوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا چاہئے؟
حدیث نمبر: 4831
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الصَّبَّاحِ الْعَطَّارُ ،حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ، عَنْ شُبَيْلِ بْنِ عَزْرَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : مَثَلُ الْجَلِيسِ الصَّالِحِ ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ .
´انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اچھے ہم نشین کی مثال ... پھر راوی نے اس جیسی روایت ذکر کی ۔
شبیل بن عزرہ نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”صالح ساتھی کی مثال“ اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند بیان کیا۔