حدیث نمبر: 4638
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، قَالَ : " لَتَمْخُرَنَّ الرُّومُ ، الشَّامَ أَرْبَعِينَ صَبَاحًا ، لَا يَمْتَنِعُ مِنْهَا إِلَّا دِمَشْقَ ، وَعَمَّانُ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´مکحول نے کہا` رومی شام میں چالیس دن تک لوٹ کھسوٹ کرتے رہیں گے اور سوائے دمشق اور عمان کے کوئی شہر بھی ان سے نہ بچے گا ۔