سنن ابي داود
كتاب السنة— کتاب: سنتوں کا بیان
باب لُزُومِ السُّنَّةِ باب: سنت پر عمل کرنے کی دعوت دینے والوں کے اجر و ثواب کا بیان۔
حدیث نمبر: 4625
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، قَالَ : قَالَ لِي الْحَسَنُ " مَا أَنَا بِعَائِدٍ إِلَى شَيْءٍ مِنْهُ أَبَدًا " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´ایوب کہتے ہیں کہ` مجھ سے حسن بصری نے کہا : میں اب دوبارہ کبھی اس میں سے کوئی بات نہیں کہوں گا ، ( جس سے تقدیر کی نفی کا گمان ہوتا ) ۔