سنن ابي داود
كتاب السنة— کتاب: سنتوں کا بیان
باب لُزُومِ السُّنَّةِ باب: سنت پر عمل کرنے کی دعوت دینے والوں کے اجر و ثواب کا بیان۔
حدیث نمبر: 4619
حَدَّثَنَا ابْنُ كَثِيرٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ ، عَنِ الْحَسَنِ ، " كَذَلِكَ نَسْلُكُهُ فِي قُلُوبِ الْمُجْرِمِينَ سورة الحجر آية 12 ، قَالَ : الشِّرْكُ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
حسن بصری آیت کریمہ : «كذلك نسلكه في قلوب المجرمين» ” اسی طرح سے ہم اسے مجرموں کے دل میں ڈالتے ہیں “ ( سورۃ الحجر : ۱۱۲ ) کے سلسلہ میں کہتے ہیں : اس سے مراد شرک ہے ۔