حدیث نمبر: 460
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَبُو بَكْرٍ يَعْنِي الصَّاغَانِيَّ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَدْرٍ شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، حَدَّثَنَا أَبُو حُصَيْنٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ أَبُو بَدْرٍ : أُرَاهُ قَدْ رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " إِنَّ الْحَصَاةَ لَتُنَاشِدُ الَّذِي يُخْرِجُهَا مِنَ الْمَسْجِدِ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی

´ابوبدر کہتے ہیں : میرا خیال ہے کہ` ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے یہ حدیث نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعاً روایت کی ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” کنکری اس شخص کو قسم دلاتی ہے جو اس کو مسجد سے نکالتا ہے “ ۔

حوالہ حدیث سنن ابي داود / كتاب الصلاة / حدیث: 460
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: ضعيف , شیخ زبیر علی زئی: ضعيف, ضعيف, قال الدار قطني: ’’رفعه وھم من أبي بدر ‘‘ (الترغيب والترهيب 1 / 205) وأبو بدر شك في رفعه والصواب موقوف, انوار الصحيفه، صفحه نمبر 30
تخریج حدیث « تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 12837) (ضعیف) » (اس میں ” قاضی شریک “ ضعیف راوی ہیں)