سنن ابي داود
كتاب الديات— کتاب: دیتوں کا بیان
باب فِي دِيَةِ الْخَطَإِ شِبْهِ الْعَمْدِ باب: شبہ عمد کی دیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 4589
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، عَنْ خَالِدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ مَعْنَاهُ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´اس سند سے بھی خالد` سے اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے ۔