سنن ابي داود
كتاب الديات— کتاب: دیتوں کا بیان
باب الإِمَامِ يَأْمُرُ بِالْعَفْوِ فِي الدَّمِ باب: امام (حاکم) خون معاف کر دینے کا حکم دے تو کیسا ہے؟
حدیث نمبر: 4500
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مَيْسَرَةَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي جَامِعُ بْنُ مَطَرٍ ، حَدَّثَنِي عَلْقَمَةُ بْنُ وَائِلٍ ، بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´اس سند سے بھی` علقمہ بن وائل سے اسی مفہوم کی روایت مروی ہے ۔