حدیث نمبر: 446
حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ ، عَنْ حَرِيزٍ يَعْنِي ابْنَ عُثْمَانَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ ذِي مِخْبَرٍ ابْنِ أَخِي النَّجَاشِيِّ ، فِي هَذَا الْخَبَرِ ، قَالَ : فَأَذَّنَ وَهُوَ غَيْرُ عَجِلٍ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی

´اس سند سے بھی ذی مخبر سے یہی حدیث مروی ہے اس میں ہے` انہوں نے بغیر جلد بازی کے ٹھہر ٹھہر کر اذان دی ۔

حوالہ حدیث سنن ابي داود / كتاب الصلاة / حدیث: 446
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: شاذ , شیخ زبیر علی زئی: ضعيف, إسناده ضعيف, انظر الحديث السابق: 445, انوار الصحيفه، صفحه نمبر 29
تخریج حدیث « تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 3548) (شاذ) » (ولید بن مسلم مدلس ہیں اور دیگر رواة کی مخالفت کرتے ہوے اذان کی بابت بھی « وھو غیر عجل » بڑھا دیا ہے)