سنن ابي داود
كتاب الملاحم— کتاب: اہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں
باب فِي خَبَرِ ابْنِ صَائِدٍ باب: ابن صیاد کا بیان۔
حدیث نمبر: 4332
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ مُوسَى ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : " فَقَدْنَا ابْنَ صَيَّادٍ يَوْمَ الْحَرَّةِ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ابن صیاد ہم کو یوم حرہ ۱؎ کو غائب ملا ۔
وضاحت:
۱؎: حرہ وہ واقعہ ہے جو مدینہ منورہ میں یزید کے لشکر کے ہاتھوں پیش آیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عمر فاروق سعیدی
´ابن صیاد کا بیان۔`
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ابن صیاد ہم کو یوم حرہ ۱؎ کو غائب ملا۔ [سنن ابي داود/كتاب الملاحم /حدیث: 4332]
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ابن صیاد ہم کو یوم حرہ ۱؎ کو غائب ملا۔ [سنن ابي داود/كتاب الملاحم /حدیث: 4332]
فوائد ومسائل:
ذالحج 63 ہجری میں یزید بن معاویہ نے مدینہ منورہ پر چڑھائی کی تھی اور اس پر مسلط ہوا تھا۔
اسی واقعے کو تاریخ نے یوم الحرہ کے نام سے یاد رکھا ہے۔
اس دن کی بابت بہت سی باتیں مشہور ہیں، ان میں اکثر غیر معتبر ہیں۔

درج بالا اقتباس سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 4332 سے ماخوذ ہے۔