سنن ابي داود
كتاب الملاحم— کتاب: اہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں
باب خُرُوجِ الدَّجَّالِ باب: دجال کے نکلنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 4317
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ ، عَنْ شُعْبَةَ كفر ،
شعبہ سے ” ک ف ر “ مروی ہے ۔
محمد بن مثنی نے بواسطہ محمد بن جعفر، شعبہ سے روایت کیا کہ (یوں لکھا ہو گا) «ك ف ر» ”ک ف ر۔“