سنن ابي داود
كتاب الملاحم— کتاب: اہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں
باب فِي الْمَعْقِلِ مِنَ الْمَلاَحِمِ باب: معرکوں میں مسلمانوں کے جماؤ کی جگہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 4300
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ عَنْبَسَةَ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ وَسَلَاحِ قَرِيبٌ مِنْ خَيْبَرَ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´زہری کہتے ہیں` سلاح خیبر کے قریب ( ایک جگہ ) ہے ۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عمر فاروق سعیدی
´معرکوں میں مسلمانوں کے جماؤ کی جگہ کا بیان۔`
زہری کہتے ہیں سلاح خیبر کے قریب (ایک جگہ) ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الملاحم /حدیث: 4300]
زہری کہتے ہیں سلاح خیبر کے قریب (ایک جگہ) ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الملاحم /حدیث: 4300]
فوائد ومسائل:
قیامت کے قریب ایسا ہو گا جب اسلام سمٹ سمٹا کر مدینہ میں محصور ہو جائے گا۔
قیامت کے قریب ایسا ہو گا جب اسلام سمٹ سمٹا کر مدینہ میں محصور ہو جائے گا۔
درج بالا اقتباس سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 4300 سے ماخوذ ہے۔