حدیث نمبر: 4287
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، عَنْ هَمَّامٍ ، عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْحَدِيثِ ، وَقَالَ تِسْعَ سِنِينَ ، قَالَ أَبُو دَاوُد : وَقَالَ غَيْرُ مُعَاذٍ ، عَنِ هِشَامٍ تِسْعَ سِنِينَ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´اس سند سے قتادہ سے بھی یہی حدیث مروی ہے` اس میں ” نو سال “ ہے ۔ ابوداؤد کہتے ہیں : معاذ کے علاوہ نے ہشام سے ” نو سال کی “ روایت کی ہے ۔