سنن ابي داود
كتاب الفتن والملاحم— کتاب: فتنوں اور جنگوں کا بیان
باب فِي كَفِّ اللِّسَانِ باب: فتنے میں زبان کو قابو میں رکھنا۔
حدیث نمبر: 4266
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ الطَّبَّاعِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْقُدُّوسِ ، قَالَ زِيَادٌ : سِيمِينُ كُوشَ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عبداللہ بن عبدالقدوس نے «عن رجل يقال له زياد» کے بجائے «زیاد سیمین کوش» کہا ہے جس کے معنی سفید کان والا کے ہیں ۔