سنن ابوداود — حدیث نمبر 4067
باب: لال رنگ کا بیان۔
باب فِي الْحُمْرَةِ
حدیث نمبر: 4067
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ الْحِمْصِيُّ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ ، قَالَ : قَالَ هِشَامٌ يَعْنِي ابْنَ الْغَازِ الْمُضَرَّجَةُ " الَّتِي لَيْسَتْ بِمُشَبَّعَةٍ وَلَا الْمُوَرَّدَةُ " .
´ہشام بن غاز کہتے ہیں کہ` وہ مضرجہ ( چادر ) ہوتی ہے جو درمیانی رنگ کی ہو نہ بہت زیادہ لال ہو اور نہ بالکل گلابی ۔
ہشام بن الغاز نے وضاحت کی کہ «الْمُضَرَّجَةُ» سے مراد یہ ہے کہ ”وہ چادر نہ بہت سرخ رنگ کی تھی اور نہ گلابی۔“