سنن ابي داود
كتاب اللباس— کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل
باب مَنْ كَرِهَهُ باب: ریشم کی حرمت کا بیان۔
حدیث نمبر: 4050
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَبِيدَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : " نُهِيَ عَنْ مَيَاثِرِ الْأُرْجُوَانِ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں` سرخ گدوں ( زین پوشوں ) سے منع کیا گیا ہے ۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عمر فاروق سعیدی
´ریشم کی حرمت کا بیان۔`
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں سرخ گدوں (زین پوشوں) سے منع کیا گیا ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب اللباس /حدیث: 4050]
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں سرخ گدوں (زین پوشوں) سے منع کیا گیا ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب اللباس /حدیث: 4050]
فوائد ومسائل:
چونکہ یہ زین پوش بالخصوص ریشمی اور خالص سرخ رنگ کے ہوتے تھے اس لیے ممنوع ہیں۔
چونکہ یہ زین پوش بالخصوص ریشمی اور خالص سرخ رنگ کے ہوتے تھے اس لیے ممنوع ہیں۔
درج بالا اقتباس سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 4050 سے ماخوذ ہے۔