حدیث نمبر: 3950
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : " مَنْ مَلَكَ ذَا رَحِمٍ مَحْرَمٍ فَهُوَ حُرّ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی

´عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں` جو کسی قرابت دار محرم کا مالک ہو جائے تو وہ ( ملکیت میں آتے ہی ) آزاد ہو جائے گا ۔

حوالہ حدیث سنن ابي داود / كتاب العتق / حدیث: 3950
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: ضعيف موقوف , شیخ زبیر علی زئی: ضعيف, إسناده ضعيف, قتادة ولد بعد شهادة عمر رضي اللّٰه عنه بنيف وثلاثين سنة (وھو مدلس تقدم : 29), انوار الصحيفه، صفحه نمبر 140
تخریج حدیث « تفرد بہ أبو داود، وانظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 4585، 18469، 18534) (ضعیف) » (سند میں قتادہ و عمر کے درمیان انقطاع ہے ، لیکن پچھلی مرفوع سند سے یہ روایت صحیح ہے)