سنن ابي داود
كتاب الأطعمة— کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل
باب مَا جَاءَ فِي الْجُلُوسِ عَلَى مَائِدَةٍ عَلَيْهَا بَعْضُ مَا يُكْرَهُ باب: جس دستر خوان پر مکروہ اور حرام چیزیں ہوں اس پر بیٹھنا منع ہے۔
حدیث نمبر: 3775
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَبِي الزَّرْقَاءِ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ ، أَنَّهُ بَلَغَهُ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْحَدِيثِ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´اس سند سے بھی` زہری سے یہی حدیث مروی ہے ۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عمر فاروق سعیدی
´جس دستر خوان پر مکروہ اور حرام چیزیں ہوں اس پر بیٹھنا منع ہے۔`
اس سند سے بھی زہری سے یہی حدیث مروی ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الأطعمة /حدیث: 3775]
اس سند سے بھی زہری سے یہی حدیث مروی ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الأطعمة /حدیث: 3775]
فوائد ومسائل:
فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
لیکن معنا ً صحیح ہے۔
یعنی دوسری صحیح روایات سے یہ مضمون ثابت ہے بنا بریں ایسا دستر خوان یا ایسی مجالس جہاں حرام ہو ان میں شرکت ناجائز اور حرام ہے سوائے ا س کے کہ شریک ہوکر نہی عن المنکر اور امر بالمعروف کا فریضہ ادا کرے۔

درج بالا اقتباس سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 3775 سے ماخوذ ہے۔