سنن ابي داود
كتاب الأطعمة— کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل
باب مَا جَاءَ فِي إِجَابَةِ الدَّعْوَةِ باب: دعوت قبول کرنے کے حکم کا بیان۔
حدیث نمبر: 3739
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُصَفَّى ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ ، حَدَّثَنَا الزُّبَيْدِيُّ ، عَنْ نَافِعٍ بِإِسْنَادِ أَيُّوبَ وَمَعْنَاهُ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´اس سند سے بھی نافع سے ایوب کی` روایت جیسی حدیث مروی ہے ۔