سنن ابي داود
كتاب الأشربة— کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل
باب فِي السَّاقِي مَتَى يَشْرَبُ باب: جو شخص قوم کا ساقی ہو وہ کب پئے؟
حدیث نمبر: 3725
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي الْمُخْتَارِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " سَاقِي الْقَوْمِ آخِرُهُمْ شُرْبًا " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” قوم کے ساقی کو سب سے اخیر میں پینا چاہیئے “ ۔