سنن ابوداود — حدیث نمبر 3648
باب: علم کے لکھنے کا بیان۔
باب فِي كِتَابَةِ الْعِلْمِ
حدیث نمبر: 3648
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ ، عَنْ الْحَذَّاءِ ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ النَّاجِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ : " مَا كُنَّا نَكْتُبُ غَيْرَ التَّشَهُّدِ وَالْقُرْآنِ " .
´ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں` ہم لوگ تشہد اور قرآن کے علاوہ کچھ نہیں لکھتے تھے ۔
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ”ہم تشہد اور قرآن کے علاوہ کچھ نہ لکھا کرتے تھے۔“