سنن ابي داود
كتاب العلم— کتاب: علم کے مسائل
باب الْحَثِّ عَلَى طَلَبِ الْعِلْمِ باب: علم حاصل کرنے کی طرف رغبت دلانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 3642
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَزِيرِ الدِّمَشْقِيُّ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ ، قَالَ : لَقِيتُ شَبِيبَ بْنَ شَيْبَةَ فَحَدَّثَنِي بِهِ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سَوْدَةَ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ يَعْنِي ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´اس سند سے بھی ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے` اسی مفہوم کی حدیث مرفوعاً مروی ہے ۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ حافظ زبیر علی زئی
C
تحقیق الحدیث:
اس میں شبیب بن شیبہ مجہول ہے۔ دیکھئے [تقريب التهذيب: 2741]
یا اس سے مراد شعیب بن رزیق ہیں، جو کہ قول راجح میں حسن الحدیث راوی تھے۔ دیکھئے تحریر [تقريب التهذيب 2؍117 ت 2801]
مذید تفصیل کے لیے سنن ابی داود حدیث 3641 دیکھیں۔

درج بالا اقتباس ۔۔۔، حدیث/صفحہ نمبر: 999 سے ماخوذ ہے۔