مرکزی مواد پر جائیں
19 شعبان، 1447 ہجری
حدیث نمبر: 3604
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ ، حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عُمَيْرٍ الْبَصْرِيُّ . ح وحَدَّثَنَا عُثْمُانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل ابْنُ عُلَيَّةَ كِلَاهُمَا ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ،عَنْ عُبَيْدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ ، وَقَدْ سَمِعْتُهُ مِنْ عُقْبَةَ ، وَلَكِنِّي لِحَدِيثِ عُبَيْدٍ أَحْفَظُ فَذَكَرَ مَعْنَاهُ ، قَالَ أَبُو دَاوُد : نَظَرَ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ إِلَى ،الْحَارِثِ بْنِ عُمَيْرٍ ، فَقَالَ : هَذَا مِنْ ثِقَاتِ أَصْحَابِ أَيُّوبَ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی

´اس سند سے بھی ابن ابی ملیکہ سے روایت ہے ، وہ عبید بن ابی مریم سے روایت کرتے ہیں اور وہ عقبہ بن حارث سے ، ابن ابی ملیکہ کا کہنا ہے کہ` میں نے اسے براہ راست عقبہ سے بھی سنا ہے لیکن عبید کی روایت مجھے زیادہ اچھی طرح یاد ہے ، پھر انہوں نے اسی مفہوم کی حدیث ذکر کی ۔ ابوداؤد کہتے ہیں : حماد بن زید نے حارث بن عمیر کو دیکھا تو انہوں نے کہا : یہ ایوب کے ثقہ تلامذہ میں سے ہیں ۔

حوالہ حدیث سنن ابي داود / كتاب الأقضية / حدیث: 3604
درجۂ حدیث شیخ زبیر علی زئی: إسناده صحيح, رواه البخاري (5104) وانظر الحديث السابق (3603)

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔