سنن ابي داود
كتاب الإجارة— کتاب: اجارے کے احکام و مسائل
باب فِي ثَمَنِ الْخَمْرِ وَالْمَيْتَةِ باب: شراب اور مردار کی قیمت لینا حرام ہے۔
حدیث نمبر: 3487
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، قَالَ : كَتَبَ إِلَيَّ عَطَاءٌ ، عَنْ جَابِرٍ ، نَحْوَهُ ، لَمْ يَقُلْ هُوَ حَرَامٌ .
´اس سند سے بھی جابر رضی اللہ عنہ سے اسی طرح کی حدیث مروی ہے` مگر اس میں انہوں نے «هو حرام» نہیں کہا ہے ۔
یزید بن ابی حبیب کہتے ہیں کہ ”عطاء نے جابر رضی اللہ عنہ کی یہ روایت مجھے اسی کی مانند لکھ بھیجی، مگر اس میں «هُوَ حَرَامٌ» ”وہ حرام ہے“ کا لفظ نہیں تھا۔“