سنن ابي داود
كتاب البيوع— کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل
باب فِي الرُّجْحَانِ فِي الْوَزْنِ وَالْوَزْنِ بِالأَجْرِ باب: تول میں جھکتا ہوا (زیادہ) دینے اور اجرت لے کر تولنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 3339
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، قَالَ : كَانَ سُفْيَانُ أَحْفَظَ مِنِّي .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´شعبہ کہتے ہیں` سفیان کا حافظہ مجھ سے زیادہ قوی تھا ۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عمر فاروق سعیدی
´تول میں جھکتا ہوا (زیادہ) دینے اور اجرت لے کر تولنے کا بیان۔`
شعبہ کہتے ہیں سفیان کا حافظہ مجھ سے زیادہ قوی تھا۔ [سنن ابي داود/كتاب البيوع /حدیث: 3339]
شعبہ کہتے ہیں سفیان کا حافظہ مجھ سے زیادہ قوی تھا۔ [سنن ابي داود/كتاب البيوع /حدیث: 3339]
فوائد ومسائل:
یعنی پہلی روایت جو حضرت سوید بن قیص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے راحج ہے۔
یعنی پہلی روایت جو حضرت سوید بن قیص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے راحج ہے۔
درج بالا اقتباس سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 3339 سے ماخوذ ہے۔