سنن ابوداود — حدیث نمبر 3216
باب: قبر گہری کھودنے کا بیان۔
باب فِي تَعْمِيقِ الْقَبْرِ
حدیث نمبر: 3216
حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ يَعْنِي الْأَنْطَاكِيَّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاق يَعْنِي الْفَزَارِيَّ ، عَنِ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ ، بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ زَادَ فِيهِ ، وَأَعْمِقُوا .
´اس سند سے بھی حمید بن ہلال سے اسی طریق سے اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے` اس میں اتنا زیادہ ہے کہ : ” خوب گہری کھودو “ ۔
حمید بن ہلال رحمہ اللہ نے اپنی مذکورہ بالا سند سے اس کے ہم معنی بیان کیا اور اس میں اضافہ ہے: ”(قبریں) گہری بناؤ۔“