حدیث نمبر: 3183
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ ،حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ . ح وحَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا عِيسَى يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ ، عَنْ عُيَيْنَةَ ، بِهَذَا الْحَدِيثِ ، قَالَا فِي جَنَازَةِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ وَقَالَ : فَحَمَلَ عَلَيْهِمْ بَغْلَتَهُ ، وَأَهْوَى بِالسَّوْطِ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی

´اس سند سے بھی عیینہ سے یہی حدیث مروی ہے` مگر اس میں خالد بن حارث اور عیسیٰ بن یوسف دونوں نے کہا ہے کہ یہ واقعہ عبدالرحمٰن بن سمرہ رضی اللہ عنہ کے جنازہ کا ہے نیز اس میں یہ بھی ہے کہ ابوبکرہ رضی اللہ عنہ نے ان پر اپنا خچر دوڑایا اور کوڑے سے ( جلدی ) چلنے کا اشارہ کیا ۔

حوالہ حدیث سنن ابي داود / كتاب الجنائز / حدیث: 3183
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح وهذا هو المحفوظ , شیخ زبیر علی زئی: إسناده صحيح, أخرجه النسائي (1913 وسنده صحيح)
تخریج حدیث « انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 11695) (صحیح) وهذا هو المحفوظ »