سنن ابي داود
كتاب الجنائز— کتاب: جنازے کے احکام و مسائل
باب فِي فَضْلِ الْعِيَادَةِ عَلَى وُضُوءٍ باب: باوضو عیادت کرنے کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 3099
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَلِيٍّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، بِمَعْنَاهُ ، لَمْ يَذْكُرِ الْخَرِيفَ ، قَالَ أَبُو دَاوُد : رَوَاهُ مَنْصُورٌ ، عَنِ الْحَكَمِ أَبِي حَفْصٍ ، كَمَا رَوَاهُ شُعْبَةُ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´علی رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی معنی کی حدیث روایت کرتے ہیں` لیکن انہوں نے اس میں «خریف» کا ذکر نہیں کیا ہے ۔ ابوداؤد کہتے ہیں : اسے منصور نے حکم سے اسی طرح روایت کیا ہے جیسے شعبہ نے ۔