سنن ابي داود
كتاب الخراج والفيء والإمارة— کتاب: محصورات اراضی اور امارت سے متعلق احکام و مسائل
باب فِي تَعْشِيرِ أَهْلِ الذِّمَّةِ إِذَا اخْتَلَفُوا بِالتِّجَارَاتِ باب: ذمی مال تجارت لے کر پھریں تو ان سے عشر (دسواں حصہ) وصول کیا جائے گا۔
حدیث نمبر: 3047
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمُحَارِبِيُّ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ حَرْبِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ ، قَالَ : خَرَاجٌ مَكَانَ الْعُشُورِ .
´حرب بن عبیداللہ سے اسی مفہوم کی حدیث مرفوعاً مروی ہے` لیکن «عشور» کی جگہ «خراج» کا لفظ ہے ۔
حرب بن عبیداللہ رحمہ اللہ، نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں اور ”مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا اور اس روایت میں لفظ «عُشُور» کی بجائے «خَرَاج» ہے۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عمر فاروق سعیدی
´ذمی مال تجارت لے کر پھریں تو ان سے عشر (دسواں حصہ) وصول کیا جائے گا۔`
حرب بن عبیداللہ سے اسی مفہوم کی حدیث مرفوعاً مروی ہے لیکن «عشور» کی جگہ «خراج» کا لفظ ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الخراج والفيء والإمارة /حدیث: 3047]
حرب بن عبیداللہ سے اسی مفہوم کی حدیث مرفوعاً مروی ہے لیکن «عشور» کی جگہ «خراج» کا لفظ ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الخراج والفيء والإمارة /حدیث: 3047]
فوائد ومسائل:
یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
ان روایات میں لفظ (عشور) غالباً مشابہت کی وجہ سے استعمال کیا گیا ہے۔
ورنہ مسلمانوں کی زرعی آمدنی پر بھی عشر لگتا ہے۔
یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
ان روایات میں لفظ (عشور) غالباً مشابہت کی وجہ سے استعمال کیا گیا ہے۔
ورنہ مسلمانوں کی زرعی آمدنی پر بھی عشر لگتا ہے۔
درج بالا اقتباس سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 3047 سے ماخوذ ہے۔