سنن ابي داود
كتاب الطهارة— کتاب: طہارت کے مسائل
باب مَنْ رَوَى أَنَّ الْمُسْتَحَاضَةَ تَغْتَسِلُ لِكُلِّ صَلاَةٍ باب: مستحاضہ ہر نماز کے لیے غسل کرے۔
حدیث نمبر: 289
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ ، حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، أَخْبَرَتْنِي عَمْرَةُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ بِهَذَا الْحَدِيثِ ، قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا : فَكَانَتْ تَغْتَسِلُ لِكُلِّ صَلَاةٍ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´اس سند سے ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے بھی یہی حدیث مروی ہے ، اس میں ہے کہ` ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا : تو وہ ہر نماز کے لیے غسل کرتی تھیں ۔