سنن ابي داود
كتاب الجهاد— کتاب: جہاد کے مسائل
باب النَّهْىِ عَنِ السَّتْرِ، عَلَى مَنْ غَلَّ باب: مال غنیمت میں خیانت کرنے والے پر پردہ ڈالنا منع ہے۔
حدیث نمبر: 2716
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ سُفْيَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى أَبُو دَاوُدَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سَعْدِ بْنِ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ، حَدَّثَنِي خُبَيْبُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَبِيهِ سُلَيْمَانَ بْنِ سَمُرَةَ ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ، قَالَ : أَمَّا بَعْدُ ، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : " مَنْ كَتَمَ غَالًّا فَإِنَّهُ مِثْلُهُ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے` انہوں نے حمد و صلاۃ کے بعد کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے : ” جو شخص غنیمت میں خیانت کرنے والے کی خیانت کو چھپائے تو وہ بھی اسی جیسا ہے “ ۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عمر فاروق سعیدی
´مال غنیمت میں خیانت کرنے والے پر پردہ ڈالنا منع ہے۔`
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے حمد و صلاۃ کے بعد کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: ” جو شخص غنیمت میں خیانت کرنے والے کی خیانت کو چھپائے تو وہ بھی اسی جیسا ہے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2716]
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے حمد و صلاۃ کے بعد کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: ” جو شخص غنیمت میں خیانت کرنے والے کی خیانت کو چھپائے تو وہ بھی اسی جیسا ہے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2716]
فوائد ومسائل:
یہ حدیث گو ضعیف ہے۔
لیکن معناً صحیح ہے۔
یعنی یہ بات جو اس میں کہی گئی ہے۔
وہ دوسرے دلائل کی رو سے صحیح ہے۔
یہ حدیث گو ضعیف ہے۔
لیکن معناً صحیح ہے۔
یعنی یہ بات جو اس میں کہی گئی ہے۔
وہ دوسرے دلائل کی رو سے صحیح ہے۔
درج بالا اقتباس سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2716 سے ماخوذ ہے۔