سنن ابي داود
كتاب الجهاد— کتاب: جہاد کے مسائل
باب فِي فِدَاءِ الأَسِيرِ بِالْمَالِ باب: قیدی کو مال لے کر رہا کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 2691
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَكِ الْعَيْشِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حَبِيبٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي العنبسْ عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَعَلَ فِدَاءَ أَهْلِ الْجَاهِلِيَّةِ يَوْمَ بَدْرٍ أَرْبَعَ مِائَةٍ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر کے دن جاہلیت کے لوگوں کا فدیہ فی آدمی چار سو مقرر کیا ۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عمر فاروق سعیدی
´قیدی کو مال لے کر رہا کرنے کا بیان۔`
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر کے دن جاہلیت کے لوگوں کا فدیہ فی آدمی چار سو مقرر کیا۔ [سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2691]
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر کے دن جاہلیت کے لوگوں کا فدیہ فی آدمی چار سو مقرر کیا۔ [سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2691]
فوائد ومسائل:
شیخ البانی فرماتے ہیں۔
کہ یہ روایت صحیح ہے۔
البتہ چار سو درہم کے الفاظ صحیح نہیں ہیں۔
شیخ البانی فرماتے ہیں۔
کہ یہ روایت صحیح ہے۔
البتہ چار سو درہم کے الفاظ صحیح نہیں ہیں۔
درج بالا اقتباس سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2691 سے ماخوذ ہے۔