سنن ابي داود
كتاب الجهاد— کتاب: جہاد کے مسائل
باب فِي الْحَرْقِ فِي بِلاَدِ الْعَدُوِّ باب: دشمنوں کے کھیت اور باغات کو آگ لگانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 2617
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو الْغَزِّيُّ ، سَمِعْتُ أَبَا مُسْهِرٍ قِيلَ لَهُ : أُبْنَى ، قَالَ : نَحْنُ أَعْلَمُ هِيَ يُبْنَى فِلَسْطِينَ .
´عبداللہ بن عمرو غزی کہتے ہیں کہ` ابومسہر کے سامنے ابنیٰ کا تذکرہ آیا تو میں نے ان کو کہتے ہوئے سنا : ہم جانتے ہیں یہ یُبنی ہے جو فلسطین میں ہے ۔
عبداللہ بن عمرو غزی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے ابومسہر رحمہ اللہ سے سنا، ان سے «اِبْنِي» کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا: ”ہم اس کے متعلق خوب جانتے ہیں کہ یہ فلسطین میں «يِبْنَا» کے نام سے معروف جگہ ہے۔“