سنن ابي داود
كتاب الجهاد— کتاب: جہاد کے مسائل
باب فِي رُكُوبِ الْجَلاَّلَةِ باب: گندگی کھانے والے جانور پر سواری منع ہے۔
حدیث نمبر: 2557
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : " نُهِيَ عَنْ رُكُوبِ الْجَلَّالَةِ " .
´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` گندگی کھانے والے جانور کی سواری سے منع کیا گیا ہے ۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، فرمایا کہ ”ایسے جانور پر سواری کرنے سے منع کیا گیا ہے جو گندگی کھاتا ہو۔“