سنن ابي داود
كتاب الجهاد— کتاب: جہاد کے مسائل
باب مَنْ قَاتَلَ لِتَكُونَ كَلِمَةُ اللَّهِ هِيَ الْعُلْيَا باب: اللہ کا کلمہ (یعنی دین) کو بلند کرنے کے لیے جہاد کرنے والے کا بیان۔
حدیث نمبر: 2518
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ عَمْرٍو ، قَالَ : سَمِعْتُ مِنْ أَبِي وَائِلٍ حَدِيثًا أَعْجَبَنِي فَذَكَرَ مَعْنَاهُ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´عمرو کہتے ہیں کہ` میں نے اپنے والد وائل سے ایک حدیث سنی جو مجھے پسند آئی ، پھر راوی نے اسی مفہوم کی حدیث ذکر کی ۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عمر فاروق سعیدی
´اللہ کا کلمہ (یعنی دین) کو بلند کرنے کے لیے جہاد کرنے والے کا بیان۔`
عمرو کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد وائل سے ایک حدیث سنی جو مجھے پسند آئی، پھر راوی نے اسی مفہوم کی حدیث ذکر کی۔ [سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2518]
عمرو کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد وائل سے ایک حدیث سنی جو مجھے پسند آئی، پھر راوی نے اسی مفہوم کی حدیث ذکر کی۔ [سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2518]
فوائد ومسائل:
اگر مجاہد کی اصل نیت اللہ کا کلمہ بلند کرنا ہوتو دیگر اغراض سے اس کے اجر میں کمی آجاتی ہے، امام بخاری نے اس حدیث کو اس عنوان کے تحت درج کیا ہے۔
(بابُ مَنْ قَاتَلَ لِلمغانم هَل يَنقُصُ مِن أَجْرِه) (صحیح البخاري، فرض الخمس، باب: 10) کیا جو شخص غنیمت کے لئے قتال کرے اس کا اجر کم ہو جاتا ہے۔

درج بالا اقتباس سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2518 سے ماخوذ ہے۔