سنن ابي داود
كتاب تفريع أبواب الطلاق— کتاب: طلاق کے فروعی احکام و مسائل
باب فِي الظِّهَارِ باب: ظہار کا بیان۔
حدیث نمبر: 2223
حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ أَبَانَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، نَحْوَهُ ، وَلَمْ يَذْكُرِ السَّاقَ .
´اس سند سے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً اسی طرح روایت ہے` لیکن اس میں پنڈلی کا ذکر نہیں ہے ۔
جناب عکرمہ رحمہ اللہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے، وہ نبی کریم ﷺ سے اسی کی مثل بیان کرتے ہیں، مگر اس میں (اسماعیل راوی نے) ”پنڈلی“ کا ذکر نہیں کیا۔