سنن ابي داود
كتاب تفريع أبواب الطلاق— کتاب: طلاق کے فروعی احکام و مسائل
باب فِي الطَّلاَقِ قَبْلَ النِّكَاحِ باب: نکاح سے پہلے طلاق دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 2192
حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَالِمٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ الْمَخْزُومِيِّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي هَذَا الْخَبَرِ : زَادَ : " وَلَا نَذْرَ إِلَّا فِيمَا ابْتُغِيَ بِهِ وَجْهُ اللَّهِ تَعَالَى ذِكْرُهُ " .
´اس سند سے بھی عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے یہی روایت آئی ہے` اس میں اتنا اضافہ ہے کہ ” وہی نذر ماننا درست ہے جس سے اللہ تعالیٰ کی رضا مقصود ہو “ ۔
جناب عبدالرحمٰن بن حارث مخزومی نے عمرو بن شعیب سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے اپنے دادا (سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما) سے روایت کیا کہ نبی کریم ﷺ نے اس حدیث میں مزید یہ فرمایا: ”اور نذر صرف اسی کام میں ہے جس سے اللہ تعالیٰ کی رضا مقصود ہو۔“