سنن ابي داود
كتاب النكاح— کتاب: نکاح کے احکام و مسائل
باب فِي كَفَّارَةِ مَنْ أَتَى حَائِضًا باب: حائضہ عورت سے جماع کے کفارہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 2169
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ مُطَهَّرٍ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ أَبِي الْحَسَنِ الْجَزَرِيِّ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : " إِذَا أَصَابَهَا فِي الدَّمِ فَدِينَارٌ ، وَإِذَا أَصَابَهَا فِي انْقِطَاعِ الدَّمِ فَنِصْفُ دِينَارٍ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` اگر دوران خون صحبت کی تو ایک دینار ، اور خون بند ہو جانے پر صحبت کی تو آدھا دینار ( کفارہ ) ہے ۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عمر فاروق سعیدی
´حائضہ عورت سے جماع کے کفارہ کا بیان۔`
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ اگر دوران خون صحبت کی تو ایک دینار، اور خون بند ہو جانے پر صحبت کی تو آدھا دینار (کفارہ) ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب النكاح /حدیث: 2169]
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ اگر دوران خون صحبت کی تو ایک دینار، اور خون بند ہو جانے پر صحبت کی تو آدھا دینار (کفارہ) ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب النكاح /حدیث: 2169]
فوائد ومسائل:
یہ اثر معمولی اختلاف الفاظ سے پہلے گزر چکا ہے، دیکھیے حدیث نمبر:265
یہ اثر معمولی اختلاف الفاظ سے پہلے گزر چکا ہے، دیکھیے حدیث نمبر:265
درج بالا اقتباس سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2169 سے ماخوذ ہے۔