سنن ابي داود
كتاب النكاح— کتاب: نکاح کے احکام و مسائل
باب فِي الرَّجُلِ يَدْخُلُ بِامْرَأَتِهِ قَبْلَ أَنْ يُنْقِدَهَا شَيْئًا باب: کچھ نقد دینے سے پہلے عورت سے خلوت کا بیان۔
حدیث نمبر: 2127
حَدَّثَنَا كَثِيرٌ يَعْنِي ابْنَ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو حَيْوَةَ ، عَنْ شُعَيْبٍ ، عَنْ غَيْلَانَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، مِثْلَهُ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´اس سند سے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بھی` اسی کے مثل مروی ہے ۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عمر فاروق سعیدی
´کچھ نقد دینے سے پہلے عورت سے خلوت کا بیان۔`
اس سند سے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بھی اسی کے مثل مروی ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب النكاح /حدیث: 2127]
اس سند سے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بھی اسی کے مثل مروی ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب النكاح /حدیث: 2127]
فوائد ومسائل:
ا ن روایات سے واضح ہے کہ شب زفاف میں نئی نویل دلہن کو کوئی تحفہ دینا مستحب ہے کیو نکہ اس سے محبت میں اضافہ ہوتا ہے۔
ا ن روایات سے واضح ہے کہ شب زفاف میں نئی نویل دلہن کو کوئی تحفہ دینا مستحب ہے کیو نکہ اس سے محبت میں اضافہ ہوتا ہے۔
درج بالا اقتباس سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2127 سے ماخوذ ہے۔