سنن ابي داود
كتاب النكاح— کتاب: نکاح کے احکام و مسائل
باب قَوْلِهِ تَعَالَى { لاَ يَحِلُّ لَكُمْ أَنْ تَرِثُوا النِّسَاءَ كَرْهًا وَلاَ تَعْضُلُوهُنَّ } باب: آیت کریمہ «لا يحل لكم أن ترثوا النساء كرها ولا تعضلوهن» کی تفسیر۔
حدیث نمبر: 2091
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ شَبُّوَيْهِ الْمَرْوَزِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ ، عَنْ عِيسَى بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ مَوْلَى عُمَرَ ، عَنْ الضَّحَّاكِ بِمَعْنَاهُ ، قَالَ : فَوَعَظَ اللَّهُ ذَلِكَ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´ضحاک سے بھی اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے` اس میں ہے : تو اللہ تعالیٰ نے اس کی نصیحت فرمائی ۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عمر فاروق سعیدی
´آیت کریمہ «لا يحل لكم أن ترثوا النساء كرها ولا تعضلوهن» کی تفسیر۔`
ضحاک سے بھی اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے اس میں ہے: تو اللہ تعالیٰ نے اس کی نصیحت فرمائی۔ [سنن ابي داود/كتاب النكاح /حدیث: 2091]
ضحاک سے بھی اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے اس میں ہے: تو اللہ تعالیٰ نے اس کی نصیحت فرمائی۔ [سنن ابي داود/كتاب النكاح /حدیث: 2091]
فوائد ومسائل:
بیوہ عورت کا بالجبر نکاح نہیں کیا جا سکتا، اس کا عندیہ لینا، جس میں صراحت ہو، ضروری ہے، جیسے کہ اگلے ابواب میں آرہا ہے۔
بیوہ عورت کا بالجبر نکاح نہیں کیا جا سکتا، اس کا عندیہ لینا، جس میں صراحت ہو، ضروری ہے، جیسے کہ اگلے ابواب میں آرہا ہے۔
درج بالا اقتباس سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2091 سے ماخوذ ہے۔