سنن ابي داود
كتاب النكاح— کتاب: نکاح کے احکام و مسائل
باب مَا يُكْرَهُ أَنْ يُجْمَعَ بَيْنَهُنَّ مِنَ النِّسَاءِ باب: ان عورتوں کا بیان جنہیں بیک وقت نکاح میں رکھنا جائز نہیں۔
حدیث نمبر: 2070
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ و أَيُّوبَ ، عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ بِهَذَا الْخَبَرِ ، قَالَ : فَسَكَتَ عَلِيٌّ عَنْ ذَلِكَ النِّكَاحِ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´ابن ابی ملیکہ سے یہی حدیث مروی ہے` اس میں ہے : تو علی رضی اللہ عنہ نے اس نکاح سے خاموشی اختیار کر لی ۔