سنن ابي داود
كتاب المناسك— کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل
باب فِي رَمْىِ الْجِمَارِ باب: رمی جمرات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1968
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ، حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ بِإِسْنَادِهِ فِي مِثْلِ هَذَا الْحَدِيثِ ، زَادَ : " وَلَمْ يَقُمْ عِنْدَهَا " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´اس سند سے بھی یزید بن ابی زیاد سے اسی طریق سے اسی حدیث کے ہم مثل مروی ہے` اس میں «ولم يقم عندها» ” اور اس کے پاس نہیں ٹھہرے “ کا جملہ زائد ہے ۔