سنن ابي داود
كتاب المناسك— کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل
باب الْخُطْبَةِ عَلَى الْمِنْبَرِ بِعَرَفَةَ باب: عرفات میں منبر پر خطبہ دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1918
حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَجِيدِ أَبُو عَمْرٍو ، عَنْ الْعَدَّاءِ ، بِمَعْنَاهُ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´اس سند سے بھی عداء بن خالد سے` اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے ۔