سنن ابي داود
كتاب المناسك— کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل
باب صِفَةِ حَجَّةِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حج کا طریقہ۔
حدیث نمبر: 1908
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ جَعْفَرٍ بِإِسْنَادِهِ ، زَادَ : " فَانْحَرُوا فِي رِحَالِكُمْ " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´اس سند سے بھی جعفر سے یہی حدیث مروی ہے` اس میں اتنا اضافہ ہے : «فانحروا في رحالكم» کہ تم لوگ اپنی قیام گاہوں میں نحر کرو ۔